حید ر آ با د 5 جو ن ( ایجنسیز) ر یا ست تلنگا نہ کی حکو مت میں 8 جو ن کو نما ئش مید ا ن نا مپلی پر ضر و رت مند ا فر ا د کیلئے مچھلی میں د وا کی تقسیم کا پر و گر ام منعقد کر نے کا فیصلہ کیا ہے۔
چیف سکر یٹری ر ا جیو شر ما نے متعلقہ عہد یدا روں کو ا س مقصد کیلئے ا ہم بند و بست کر نے کی ہد ا یت دی۔ عوا م کی ایک بڑ ی تعد اد نما ئش گر او نڈ پہنچنے کی تو قع کی جا ر ہی ہے۔ محکمہ پو لیس کو نظم و ضبط کی بر قر اری کیلئے منا سب فو ر س تعنا ت کر ے گی۔